پروف اسپرٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ہلکی شراب، شراب رقیق، اس میں 57 فی صدی بروئے حجم یا 49 فی صدی بروئے وزن شراب خالص ہوتی ہے۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - ہلکی شراب، شراب رقیق، اس میں 57 فی صدی بروئے حجم یا 49 فی صدی بروئے وزن شراب خالص ہوتی ہے۔ proof spirit